: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 9 جو لا ئی ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر ریلو ے ڈی وی سد ا نند گو ڑ ہ نے کل ر یلو ے بجٹ میں ا علا ن کیا تھا کہ ممبئی اور ا حمد آ باد کے در میا ن پہلی بلیٹ ٹر ین شر و ع کی جا ئے گی۔ یہ ٹر ین چا ر کھنٹہ
میں ممبئی سے احمد آ باد پہنچ جا ئے گی۔ اس ٹر ین کو با ند ر ہ کر لا کا مپلکس سے شر و ع کیا جا ئے گا اور سا بر متی ‘ ا حمد آ باد پر جا کر رکے گی ۔ ممبئی سے ا حمد آ باد کا سفر 520 کیلو میٹر ہے ۔ بلیٹ ٹر ین کیلئے پر ا جکٹ کی ما لیت تقر یباٰ 60 ہز ا ر کر و ڑ رو پے ر کھی گئی ہے ۔